Home تازہ ترین صدر ، وزیر اعظم ،سروسز چیفس کی عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باد

صدر ، وزیر اعظم ،سروسز چیفس کی عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باد

Share
Share

اسلام آباد:صدرمملکت اور وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزرا، چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باددی ہے ۔

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہبازشریف، وفاقی وزرا، چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا اور سروسز چیفس کی جانب سے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک بادپیش کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...