Home تازہ ترین صدر مملکت کومختلف ممالک کے پاکستان میں نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دی

صدر مملکت کومختلف ممالک کے پاکستان میں نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دی

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کو تھائی لینڈ، فلپائن، سلووینیا، سربیا، برکینا فاسو، زیمبیا اور لاٹویا کے پاکستان میں نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دی ہیں۔
صدر آصف علی زرداری سے نامزد سفراء نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ان ملاقاتوں میں صدر مملکت نے تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔
صدر مملکت نے دوطرفہ تجارتی اور کاروباری تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پربھی زوردیا۔
صدر مملکت نے سفراء کو ان کی نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی اورپاکستان میں دوست ممالک کے نامزد سفراء کیلئے فرائض کی انجام دہی میں نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...