Home sticky post 6 جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد

Share
Share

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ان کی اعلیٰ ترین رینک فیلڈ مارشل پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے آرمی چیف کی غیر معمولی قیادت، بے مثال عزم اور قوم کے لئے ان کی شاندار خدمات کو سراہا بالخصوص حالیہ کامیاب آپریشنز معرکہ حق اور بنیان مرصوص کی شاندار قیادت پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...