Home sticky post 6 وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،مجموعی و سیاسی صورتحال صوبہ سے متعلق امور پر گفتگو

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،مجموعی و سیاسی صورتحال صوبہ سے متعلق امور پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نےملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔
گورنر پنجاب نے معرکہء حق کے دوران اہم فیصلوں پر وزیراعظم کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ، وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...