Home sticky post 4 ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید اور خوش آئند رہیں، وزیر اعظم

ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید اور خوش آئند رہیں، وزیر اعظم

Share
Share

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کو انتہائی مفید اور خوش آئند قراردیاہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغامات میں کہاکہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعودپزشکیان اورسپریم لیڈر آ یت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں کی قیادت نے باہمی تعلقات اور دوطرفہ روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Share
Related Articles

بچوں کی ذہنی صحت متاثر کرنے کا الزام، یوٹیوب کو قانونی چیلنج کا سامنا

فلوریڈا: گوگل کی ملکیت والے ویڈیو پلیٹ فارم YouTube کو بچوں کی...

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...