Home sticky post 5 ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر امریکہ سے متفق: ایرانی وزیر خارجہ

ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر امریکہ سے متفق: ایرانی وزیر خارجہ

Share
Share

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر امریکہ سے متفق ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران بھی جوہری ہتھیاروں کو "ناقابل قبول” سمجھتا ہے۔
امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر مذاکرات کرنے والی ایرانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں کو نہ رکھنے کے حوالے سے ایک ہی موقف رکھتے ہیں۔
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی سطح پر ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت جاری ہے۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...