Home sticky post 5 غزہ میں امریکی امدادی کمپنی نے خوراک کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی

غزہ میں امریکی امدادی کمپنی نے خوراک کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی

Share
Share

واشنگٹن : غزہ میں انسانی امداد فراہم کرنے والی ایک امریکی کمپنی نے عارضی تعطل کے بعد امدادی خوراک کی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ادارے کے میڈیا سیل نے بیان میں کہا کہ "آج ہم نے امدادی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
گزشتہ روز دو مختلف مراکز پر 14 لاکھ خوراک کے پیکٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ 27 مئی سے اب تک کل 84 لاکھ سے زائد کھانے فراہم کیے جا چکے ہیں۔

یہ تنظیم تقریباً ایک ہفتہ قبل اس وقت سرگرم ہوئی تھی جب اسرائیل نے غزہ پر عائد سخت محاصرے میں جزوی نرمی کی تھی تاکہ متاثرہ آبادی تک امداد پہنچائی جا سکے۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...