Home تازہ ترین صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کچّھی، بلوچستان میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔
اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی میں بھارتی پراکسی کے 2 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔
صدرآصف زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔
صدر مملکت نے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...