Home تازہ ترین عباس آفریدی کی نماز جنازہ کوہاٹ میں ادا کر دی گئی

عباس آفریدی کی نماز جنازہ کوہاٹ میں ادا کر دی گئی

Share
Share

کوہاٹ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس آفریدی کی نماز جنازہ کوہاٹ میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں گیس لیکج کے دھماکے میں تین ساتھیوں سمیت جھلس گئے تھے۔عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ اور بعد ازاں برن سنٹر سی ایم ایچ کھاریاں منتقل کیا گیا تھا دیگر تین افراد پشاور اور کھارہاں میں زیر علاج ہیں۔
عباس آفریدی سابق سینیٹر شمیم آفریدی کے فرزند جبکہ سابق ایم پی اے امجد آفریدی کے بھائی تھے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...