Home #ٹرینڈ پاکستان حج مشن کی جانب سے فریضہ حج ادا کرنے والے پاکستانیوں کی منی سے رہائش گاہوں تک منتقلی کا پلان تیار

پاکستان حج مشن کی جانب سے فریضہ حج ادا کرنے والے پاکستانیوں کی منی سے رہائش گاہوں تک منتقلی کا پلان تیار

Share
Share

مکہ مکرمہ : پاکستان حج مشن نے فریضہ حج ادا کرنے والے پاکستانیوں کی منی سے رہائش گاہوں تک منتقلی کا پلان تیار کر لیا۔
منصوبہ کوآرڈینیٹر مکہ اور ان کی مرکزی ٹیم کی سربراہی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں ترتیب دیا گیا ۔حجاج کرام کی وطن واپسی کا یہ منصوبہ تمام مکاتب کے تعاون سے تشکیل دیا گیا ہے۔
حجاج کرام کو منی سے ان کی رہائشی عمارتوں تک براہِ راست منتقلی کے لیے نئے بس سٹاپس کا قیام عمل میں لایاگیا ہے اس کے ساتھ ساتھ حجاج کرام کی راہنمائی اور معاونت کے لیے نئے چیک پوائنٹس بھی قائم کئے گئے ہیں ۔ حجاج کرام کی معاونت کے لیے بس سٹاپس پر معاونین اور دیگر عملہ موجود ہو گا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...