Home sticky post 5 کسی کے گھر پر حملہ کرنا کون سی انسانیت ہے؟،نواز شریف کی اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدیدمذمت

کسی کے گھر پر حملہ کرنا کون سی انسانیت ہے؟،نواز شریف کی اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدیدمذمت

Share
Share

لندن :سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدرمسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے کہا کہ کسی کے گھر پر حملہ کرنا کون سی انسانیت ہے؟۔پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور یہ طاقت امن قائم کرنے کے لیے ہے، نہ کہ جنگ کے لیے۔
سابق وزیراعظم نے مریم نواز اور شہباز شریف کو بہترین بجٹ پیش کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ عوامی ریلیف اور ملکی ترقی کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...