Home تازہ ترین جین کنگ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تاجکستان کو شکست دے دی

جین کنگ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تاجکستان کو شکست دے دی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔
پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔
آمنہ علی انجری کے باعث تیسرے سیٹ میں کھیلنے سے قاصر رہیں۔ پاکستان اپنا اگلا میچ کل بدھ 18 جون کو ترکمانستان سے کھیلے گا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...