Home تازہ ترین ایران ، اسرائیل کشیدگی ،پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ایران ، اسرائیل کشیدگی ،پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Share
Share

تفتان :پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان بارڈر سے آج 69 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جن میں 1 طلباء اور 68 زائرین ہیں ۔

ایران،اسرائیل کشیدگی کے باعث پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔بارہ جون سے اب تک پاک ایران بارڈر سے 2592پاکستانی وطن واپس آ چکے ہیں جن میں 763 طلباء اور طالبات، 1829 زائرین کی واپسی ہوئی ہے ۔

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء لمنعیم بلوچ کے مطابق آج تفتان بارڈر سے 750 افراد پر مشتمل کانوائے کوئٹہ کے لیے روانہ کیا گیا جو ایف سی اور لیویز فورس کی سخت سکیورٹی میں روانہ کئے گئے ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر چاغی نے کہا کہ پاکستان ہاؤس میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو کھانے ، پانی ، بستر اور میڈیکل کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...