Home sticky post 6 انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان

انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر-18 ایشیا کپ 2025 کے لیے آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیاہے۔انڈر-18 ایشیا کپ چین کے شہر دازاہو میں 3 جولائی سے 13 جولائی تک کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم 30جون کو چین روانہ ہوگی ۔

منتخب کھلاڑیوں میں محمد عثمان، عاطف علی، اسام حیدر، محمد عبداللہ فاروق، عبداللہ اعوان، زبیر لطیف، محمد یاسین، محمد علی تاج، غلام مصطفیٰ، علی حمزہ، علی حمزدا، عامر سہیل، عدیل افضل، محمد زمان، محمد حسین، محمد شاہیر، حسن شہباز اور یاسین جمشید شامل ہیں۔آفیشلز میں ٹیم منیجر اولمپین ملک شفقت، کوچز مختار احمد ،توثیق احمد ،مسعود الرحمن ،ویڈیو انالسٹ ابوزر امراؤ جبکہ فزیو عدیل اختر ہوں گے۔

Share
Related Articles

بچوں کی ذہنی صحت متاثر کرنے کا الزام، یوٹیوب کو قانونی چیلنج کا سامنا

فلوریڈا: گوگل کی ملکیت والے ویڈیو پلیٹ فارم YouTube کو بچوں کی...

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...