Home سیاست الیکشن کمیشن نے خیبرپختواہ اسمبلی کی 2 نشستوں کے نوٹیفکیشن جار ی کردیئے

الیکشن کمیشن نے خیبرپختواہ اسمبلی کی 2 نشستوں کے نوٹیفکیشن جار ی کردیئے

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختواہ اسمبلی کی دوسیٹوں کے نوٹیفکیشن جار ی کردیئے۔

الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی کی شاہدہ وحید کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے اقلیتوں کی مخصوص نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...