Home sticky post 5 آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

Share
Share

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا، طلبہء نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی۔

طلبہء کی نم آنکھوں نے عقیدت کے دیپ جلائے، وطن کے جانثاروں کو انٹرنشپ کے طلباء نے شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔

طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھول سکتے، ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے۔ یادگار شہداء صرف سنگ مرمر اور پتھروں سے نہیں بنائی گئی بلکہ ہمارے شہداء کے خون سے بنائی گئی ہے۔

طلباء نے آرمی میوزیم اور انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا بھی دورہ کیا۔ میوزیم میں رکھے نایاب اور تاریخی ہتھیار و آلات دیکھ کر طلباء محظوظ ہوئے۔

طلباء کی گونج تھی کہ پاک فوج عوام سے ہے اور عوام پاک فوج سے ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...