Home sticky post ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، شدید بارشوں کی پیشگوئی

Share
Share

اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے بعد پنجاب: اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور، خیبرپختونخوا، سیالکوٹ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ چند مقامات پر شدید بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور نکاسی آب میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
متعلقہ اداروں کو ممکنہ فلڈ رسک سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں خاص طور پر نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد بارشوں کے دوران محتاط رہیں۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...