Home sticky post 4 غزہ کے لیے امداد لے جانے والے جہاز حنظلہ پر اسرائیل کا حملہ

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے جہاز حنظلہ پر اسرائیل کا حملہ

Share
Share

غزہ:فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد لے جانے والے بحری جہاز حنظلہ کو اسرائیل نے غزہ میں داخلے سے روک دیا ہے ۔

بین الاقوامی تنظیم فریڈم فلوٹیلا کولیشن نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی بحریہ کی جانب سے امدادی جہاز کو گھیرے میں لے لیا گیا اور اردگرد متعدد ڈرونز بھی دیکھے گئے۔

اسرائیلی فورسز نے بحری جہاز کے عملے کے 21 ارکان کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔ تنظیم کے بیان میں عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا سے اپیل کی گئی ہے کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ امدادی جہاز اور اس پر سوار افراد کو محفوظ راستہ فراہم کیا جا سکے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...