Home highlight ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریوں کا آغازہوگیا

ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریوں کا آغازہوگیا

Share
Share

اسلام آباد:ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریوں کا آغازہوگیاہے ۔رواں سال یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جائیگا کہ دشمن کوہر میدان میں شکست دی جائیگی۔معرکہ حق کے شہیدوں کو خراج عقیدت۔غازیوں اور جانبازوں کو سلام پیش کیا جائے گا۔وطن عزیز کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور ملک کے استحکام کیلئے قوم کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط اور تواناہے۔

اس سال یوم آزادی کو قومی جوش و جذبے، اتحاد اور ایک نئی ولولہ انگیز سوچ کے ساتھ ’’معرکہ حق‘‘ کے عنوان سے منایا جائے گا تاکہ عوام کے عزم، یکجہتی اور روشن مستقبل کی امید کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔جشن آزادی کی یہ تقریبات دنیا کو یہ پیغام دیں گی کہ پاکستانی ایک خوددار، مضبوط اور پرعزم قوم ہیں جو اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ہماری افواج، عوام، حکومت اور تمام ادارے وطن عزیز کی ترقی اورخوشحالی کیلئے متحدہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...