Home sticky post 3 یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ "منہ توڑ” جاری

یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ "منہ توڑ” جاری

Share
Share

اسلام آباد:یومِ آزادی معرکۂ حق پر نیا جوشیلہ ملی نغمہ "منہ” جاری کردیاگیا۔ملی نغمے میں "عزم اونچا بلند رکھیں سر بھی” بولوں میں دشمن کے حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم نمایاں ہے۔

"باندھے سر پہ کفن کبھی ڈرتے نہ ہم بات موت کے بھی زندہ جی مرتے نہ ہم” دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم کااظہار کیاگیاہے ۔ علاوہ ازیں ملی نغمے میں وطن کیلئے جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیاگیاہے

ملی نغمے میں "بنیان المرصوص” کا ذکر، دشمن کی سازشیں چکنا چور کرنے کا پیغام دیاگیاہے۔ نغمے میں "عزم اونچا بلند رکھیں سر بھی” بولوں میں دشمن کے حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم نمایاں ہے ۔ملی نغمے میں دشمن کو واضح انتباہ اگر دوبارہ کوشش کی تو انجام پہلے سے بھی برا ہوگا۔

اس کے ساتھ ساتھ ملی نغمے میں "منہ توڑ دیں گے ہم سانسیں روک دیں گے، پرچم کے واسطے ہم اب غازی اور دیں گے”,شہداء کی قربانیوں اور غازیوں کے کارناموں کو سلام بھی پیش کیاگیاہے ۔

پاک فوج، پاک فضائیہ اور عوامی اتحاد کو نغمے کا مرکزی پیغام قرار دیا گیا۔”کندھوں پہ ہے وزن جان و دل سے یہ من بولے پاکستان زندہ باد” ,نغمے کے بول میں شہادت، قربانی اور پاکستان کے لیے ولولہ دکھایاگیاہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...