Home sticky post 5 ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

Share
Share

فتح پور:ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا جب کہ پنجاب کے ضلع لیہ میں نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگادی۔

رپورٹ کے مطابق فتح پورمیں ٹک ٹاک بنانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگانے والا 18 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب گیا۔

ریسکیوذرائع نے کہا کہ 18 سالہ رحمن صادق نے دوست کو ویڈیو بنانے کے لئے موبائل دے کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔

منڈا نہر سے 74 ایم ایل کے رہائشی نوجوان کی لاش کی تلاش جاری ہے، ریسکیو کے غوطہ خوروں کی ٹیم نے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...