Home sticky post 2 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ کل عمان کے خلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ کل عمان کے خلاف کھیلے گا

Share
Share

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل عمان کے خلاف کھیلے گا۔دبئی میں شیدول میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائےگا۔

میچ کی تیاری کےلئے قومی سکواڈ نے آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر بھرپور توجہ دی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔

Share
Related Articles

انٹرنیٹ بندش میں بھارت سرفہرست، عالمی رپورٹ نے نام نہاد جمہوریت کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی: بھارت آمرانہ طرزِ حکومت کے تحت انٹرنیٹ بندش کرنے والے...

ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم

سڈنی: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ اگرچہ آسٹریلیا...

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں بروقت کارروائی...

مغربی ہوائیں داخل، ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 31 مارچ تک بادل برسیں گے

اسلام آباد: ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئی ہیں جبکہ ملک...