Home sticky post 6 سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف،جمع شدہ رقوم صارفین کو واپس کی جائیں گی، اویس لغاری

سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف،جمع شدہ رقوم صارفین کو واپس کی جائیں گی، اویس لغاری

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بل معاف کرنے کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر وہ ان کے شکر گزار ہیں۔

اپنے بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے ہیں جبکہ پہلے سے جمع شدہ رقوم صارفین کو واپس کی جائیں گی۔

انہوں نے کہاکہ پاور ڈویژن اس فیصلے پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائے گا تاکہ متاثرین کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...