Home sticky post 2 وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سیلاب متاثرین کو صاف پانی کی فراہمی جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سیلاب متاثرین کو صاف پانی کی فراہمی جاری

Share
Share

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر سیلاب متاثرین کو جراثیم سے پاک اور صحت بخش صاف پانی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب صاف پانی اتھارٹی کے مطابق اب تک متاثرہ علاقوں میں 17 لاکھ 33 ہزار لیٹر سے زائد پانی تقسیم کیا جا چکا ہے، جس سے 5 لاکھ 77 ہزار 667 متاثرین مستفید ہو ئے ہیں۔ صرف گزشتہ روز ہی 1 لاکھ 55 ہزار 900 لیٹر پانی سیلاب متاثرین تک پہنچایا گیا۔

ترجمان محکمہ ہاؤسنگ نے کہا کہ محفوظ اور صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور صاف پانی اتھارٹی مشترکہ طور پر ریلیف آپریشن میں سرگرم عمل ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ متاثرہ آبادی کی سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...