Home sticky post 4 پاک سعودی تاریخی معاہدے کا جشن، اسلام آباد میں چراغاں

پاک سعودی تاریخی معاہدے کا جشن، اسلام آباد میں چراغاں

Share
Share

اسلام آباد:پاک سعودی تاریخی معاہدے کا جشن، اسلام آباد میں چراغاں 23ستمبر تک جاری رکھا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں چراغاں 23ستمبر تک جاری رکھاجائے، 23 ستمبر کو سعودی عرب کا قومی دن ہے, اس لئے اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن تک اسلام آباد میں چراغاں جاری رہے گا۔

سرکاری و نجی عمارتوں پر سبز روشنیاں اور سعودی عرب کے قومی پرچم 23 ستمبر تک لہراتے رہیں گئےسعودی فرمانروا کی تصاویر والے پوسٹرز بھی شاہراوں پر آویزاں رہیں گے ۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...