Home sticky post 4 قومی فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز میں شرکت کے لئے کل کویت روانہ ہوگی

قومی فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز میں شرکت کے لئے کل کویت روانہ ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز میں افغانستان کے خلاف میچ کے لیے 12 اکتوبر کی صبح اسلام آباد سے براہ راست پرواز کے ذریعے کویت روانہ ہوگی۔

جاری بیان کے مطابق میچ کویت کے عردیہ میں واقع علی صباح السالم اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، جس کا آغاز پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق رات 10 بجے ہوگا۔اس سے قبل اسلام آباد میں کھیلے گئے ہوم لیگ میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ برابر رہا تھا۔

جس سے دونوں ٹیموں نے کوالیفائرز کے گروپ ای میں ایک، ایک پوائنٹ حاصل کیا۔پاکستان کو گروپ ای میں افغانستان، میانمار اور شام کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...