نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنر ل انتونیو گوتریس نے غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایک بیان میں سیکریٹری جنر ل اقوام متحدہ نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس پیش رفت پر آگے بڑھیں اور جنگ بندی کے تحت اپنے وعدوں پر عمل کریں۔
سیکریٹری جنر ل اقوام متحدہ نے کہا کہ اسرائیلی یرغمالی آزادی حاصل کر چکے، غزہ میں ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں بھی واپس کی جائیں۔