Home highlight مودی آسیان اجلاس سے غیر حاضر کیوں؟

مودی آسیان اجلاس سے غیر حاضر کیوں؟

Share
Share

نئی دہلی:مودی آسیان اجلاس سے غیر حاضر کیوں؟۔عالمی تقریبات میں عام طور پر براہ راست شمولیت کرنے والے نریندر مودی کوالالمپور سمٹ سے غیر حاضر ہیں۔ 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد سے تقریبا تمام آسیان سربراہی اجلاسوں میں مودی نے براہ راست شرکت کی ۔

بھارت کی حزب اختلاف جماعت کانگریس نے ملائیشیا کا دورہ نہ کرنےکے فیصلے پر مودی پر شدید تنقید کی ہے ۔ بھارتی وزیراعظم کی ہچکچاہٹ پر کانگریس رہنما ءجے رام رمیش نے کہا کہ مودی امریکی صدر ٹرمپ کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...