Home sticky post 4 ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کلین سویپ کردیا

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کلین سویپ کردیا

Share
Share

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کلین سویپ کردیا ہے۔چٹوگرام میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے میزبان بنگلہ دیش کو 5وکٹوں سے شکست دی۔

میزبان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے151رنزبناکر آؤٹ ہوئی، صرف 2بلے باز ڈبل فگر تک پہنچ سکے،تنزید حسن89رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، سیف حسن نے23رنزجوڑے۔ ویسٹ انڈیز کے روماریو شیفرڈ نے تین، جیسن ہولڈر اورخاری پیئر نے2،2کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔

ویسٹ انڈیز نے 152رنز کا ہدف 16.5اوورزمیں 5وکٹوں پر عبورکیا۔ کپتان روسٹن چیز اور اکیم آگسٹے نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ عامر جانگو نے34رنزبنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے رِشاد حسین نے3وکٹیں اپنے نام کیں۔روسٹں چیز میچ اور روماریو شیفرڈ پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...