Home sticky post 5 سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گرد گرفتار

Share
Share

لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بڑی تباہی سے بچا لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ باروداور نقدی برآمد کی گئی ۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد حساس مقامات اور اداروں کی تصاویر و ویڈیو لوکیشن کے ساتھ مذہبی منافرت پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ لاہور سے سات اور فیصل آباد سے ایک جبکہ بہاولپور سے چار فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد گرفتار ہوئے۔دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را سے بھاری فنڈنگ ملتی تھی جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...