Home sticky post 5 تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک

تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔

تھانہ بھارہ کہو میں خواتین کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ اسماء عزیز کے شوہر عبدالعزیز کی مدعیت میں دائر کیا گیا۔

قتل ہونیوالی ایک خاتون نے اپنے پیچھے 3 سال کا بچہ سوگواران میں چھوڑا ہے۔ متن مقدمہ میں کہا گیا کہ میری اہلیہ اسماء بی بی اپنی بہن کے گھر ملنے گئی تھی۔

متن میں کہا گیا کہ میری اہلیہ کی بہن کے گھر نامعلوم لڑکے نے گھس کر فائرنگ کردی۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...