Home sticky post فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

Share
Share

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ قائدِاعظمؒ کے اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم کی روشنی میں پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ، قومی استحکام، امن اور ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہیں گی۔مسلح افواج قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے ورثے کی حفاظت، قوم کی خدمت اور عزت، جرات اور وقار کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے لیے پرعزم ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر مسلح افواج نے پاکستان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد بھی دی اور ملکی ترقی میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے قائدِاعظمؒ کے مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے وژن سے وابستگی کا اعادہ کیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...