Home sticky post 3 دوبئی حکومت کی اولمپئن ارشد ندیم کوورلڈسپورٹس سمٹ میں شرکت کی دعوت

دوبئی حکومت کی اولمپئن ارشد ندیم کوورلڈسپورٹس سمٹ میں شرکت کی دعوت

Share
Share

دوبئی:دوبئی حکومت نے پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم کو پہلے ورلڈ سپورٹس سمٹ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

ارشد ندیم عالمی سپورٹس ایونٹ میں پاکستان کے واحد نمائندے ہوں گے جو کہ ملک کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ورلڈ سپورٹس سمٹ میں دنیا بھر کے ممتاز کھلاڑی، سپورٹس لیڈرز اور عالمی شخصیات شرکت کریں گی۔

اس موقع پر ارشد ندیم کو دوبئی کی رائل فیملی کی جانب سے، ورلڈ سپورٹس سمٹ کے اشتراک سے ایک خصوصی اعزاز سے بھی نوازا جائے گا جو ان کی شاندار کارکردگی اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کا اعتراف ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...