Home Uncategorized ول کے تھپڑ کی تکلیف اب بھی محسوس ہوتی ہے، کرس راک

ول کے تھپڑ کی تکلیف اب بھی محسوس ہوتی ہے، کرس راک

Share
Share

ہالی ووڈ کے نامور کامیڈین ، میزبان اور اداکار کرس راک کا کہنا ہےکہ ول اسمتھ کے تھپڑ کی تکلیف اب بھی محسوس ہوتی ہے۔

گزشتہ آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ کی جانب سے تلخ کلامی اور تھپڑ مارنے کے واقعے پر اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کامیڈین کرس راک نے کہاکہ وہ اس واقعے سے مظلوم نہیں بننا چاہتے اور نہ ہی ایسا کبھی ہوگا۔

انہوں نے تھپڑ مارنے کے اس واقعے پر ول اسمتھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ول کی اس حرکت کی سنسناہٹ اب بھی میرے کانوں میں گونجتی ہے۔

کامیڈین نے کہا کہ میں نے فلم ’علی‘ میں باکسر محمد علی کے کردار کے لیے جس فلم کا آڈیشن دیا وہ ول اسمتھ کو دیا گیا، میں ایک زیبرا جبکہ ول شارک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے سے قبل میں ول سے پیار کرتا تھا اور ان کی فلموں کو سپورٹ کرتا تھا لیکن اب سب کچھ تبدیل ہوگیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...