Home #ٹرینڈ صدر مملکت کا کراچی میں آتشزدگی واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

صدر مملکت کا کراچی میں آتشزدگی واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

Share
Share

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

صدرِ مملکت نے سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ متاثرہ افراد اور تاجروں کو فوری اور ہر ممکن امداد فراہم کی جائے، جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

صدر آصف علی زرداری نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...