Home sticky post 4 پی ٹی اے کا 6 ماہ سے غیر فعال سمز بند کر کے نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کرنے کا اعلان

پی ٹی اے کا 6 ماہ سے غیر فعال سمز بند کر کے نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کرنے کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے جس سمز کا 180 روز سے کال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی، غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کردیا جائے گا۔

پی ٹی اے کے مطابق سم کسی دوسرے صارف کوجاری ہونے کے بعد اس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹر کو تحریری درخواست یا ای میل کرکے سم کی مخصوص مدت کیلئے ملکیت برقرار رکھی جا سکتی ہے۔

صارفین کسی ممکنہ پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی سمز کا ذمہ داری سے استعمال جاری رکھیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...