Home sticky post 3 بھارت کے خلاف میچ سے متعلق حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، سلمان علی آغا

بھارت کے خلاف میچ سے متعلق حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، سلمان علی آغا

Share
Share

کولمبو:قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت کا ہے اور ہم اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں ۔،بنگلہ دیش کے ورلڈکپ میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔

کولمبو میں کپتانوں کی نیوز کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ بطور کپتان یہ میرا پہلا ورلڈکپ ہے، جس کے لیے میں بہت پُرجوش ہوں اور امید ہے کہ ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ سے ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے۔ اُمید ہے کہ نتائج بھی اچھے ہوں گے۔سلمان علی آغا نے کہا کہ سری لنکا ان کے لیے دوسرے گھر کی طرح ہے اور جب بھی یہاں کرکٹ کھیلی ہے، اچھا محسوس ہوا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...