Home sticky post 2 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپرُ ایٹ مرحلہ، آج پاکستان انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ کے مدمقابل ہوگا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپرُ ایٹ مرحلہ، آج پاکستان انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ کے مدمقابل ہوگا

Share
Share

کینڈی :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

کینڈی میں کھیلا جانے والا میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے میچ کےلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ کھلاڑیوں نے پالی کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا، بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر بھرپور توجہ دی۔

سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...