Home تازہ ترین فیصلہ کن کارروائی: افغان طالبان کی خیبر پوسٹ ، قومی سر کمپلیکس اور خاور پوسٹ کو شدید نقصان

فیصلہ کن کارروائی: افغان طالبان کی خیبر پوسٹ ، قومی سر کمپلیکس اور خاور پوسٹ کو شدید نقصان

Share
Share

اسلام آباد:پاک فوج کی افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کیخلاف موثر اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی مؤثر کاروائی کے دوران افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔پاکستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی خیبر پوسٹ ، قومی سر کمپلیکس اور خاور پوسٹ کو شدید نقصان پہنچایا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز افغان طالبان فوج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔پاکستانی سیکیورٹی فورسزکے بھرپور اور طاقتور جواب میں افغان طالبان فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔

Share
Related Articles

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...