Home highlight ایران پر اسرائیلی حملے کے پس پردہ بھارت کا منافقانہ کردار بے نقاب

ایران پر اسرائیلی حملے کے پس پردہ بھارت کا منافقانہ کردار بے نقاب

Share
Share

انتہا پسند سفاک مودی نے اپنے مذموم مقاصد کو آگے بڑھانے کیلئے دوست اور دشمن کا فرق بھی مٹادیا۔

اسرائیلی فوج کے افسر اسٹیو کوہن نے بھارت کے ری پبلک ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ امریکا اور اسرائیل ایران کیخلاف کارروائی صرف مغرب کی جانب سے نہیں بلکہ اس میں بھارتی ایماء بھی شامل ہے۔ اسرائیلی فو ج کے افسر نے بھارت کو اسرائیل کا قریبی اتحادی قرار دیا۔

ماہرین کے مطابق مودی کا دورہ اسرائیل اور افغانستان کی مبینہ انٹیلیجنس مدد، ایران کے ساتھ دونوں ممالک کی تاریخی غداری ہے۔ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا یہ شرمناک رویہ اس کی منافقانہ خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتا ہے، ماہرین کاکہناہے کہ سفاک و منافق مودی کی دوغلی پالیسیوں نے پورے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا ہے۔

Share
Related Articles

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...