Home #ٹرینڈ ٹی 20ورلڈ کپ : پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف ،کیویز کی بیٹنگ جاری

ٹی 20ورلڈ کپ : پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف ،کیویز کی بیٹنگ جاری

Share
Share

ایڈن گارڈنز :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔

ایڈن گارڈنز میں جاری پہلے ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔

پروٹیز کی جانب سے مارکو جینسن دھواں دار 55 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوالڈ بریوس 34، ٹریسٹن اسٹبز 29، کپتان ایڈن مارکرم 18، کوئنٹن ڈی کاک 10، ڈیوڈ ملر 6، کوربن بوش 2 جبکہ رائن رکلٹن اور کگیسو رباڈا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے رچِن رویندر، میٹ ہینری اور کول مکونکی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ لوکی فرگوسن اور جیمز نیشم نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

Share
Related Articles

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...