Home sticky post 5 ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

Share
Share

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 230 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 844 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالرز بڑھ کر 5171 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...