Home سیاست توشہ خانہ کیس: نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

توشہ خانہ کیس: نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

Share
Share

نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے نوٹس  ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور اتھارٹی کا مس یوز کیا۔

نیب نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ آپ نے ریاستی تحائف کو بیچا اور ڈکلیئر نہیں کیا۔

عمران خان کو بھیجے گئے نیب کے نوٹس میں آئی فون اور گھڑیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...