Home sticky post 5 آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کا امیونیشن ڈپو مکمل تباہ

آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کا امیونیشن ڈپو مکمل تباہ

Share
Share

اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی زمینی اور فضائی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پکتیکا میں واقع شاہین بیس کے امیونیشن ڈپو کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...