Home sticky post 4 جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں ہوتا ہے،ترجمان پاسدارانِ انقلاب

جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں ہوتا ہے،ترجمان پاسدارانِ انقلاب

Share
Share

تہران :ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں ہوتا ہے۔
ایک بیان میں ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی آپریشن کا نام ایپک فیوری کے بجائے ایپک فیئر ہونا چاہیے۔
دوسری جانب ایک بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو پائیدار ہونا چاہیے، اسے باہر سے نافذ نہیں کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ علاقائی ممالک کو بتایا تھا کہ خطے میں امریکی موجودگی سیکیورٹی کی ضمانت نہیں، پائیدار علاقائی سلامتی ضروری ہے، اسے باہر سے مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ خطے کے اسلامی ممالک مل کر معاشی اور سیکیورٹی سطح پر نیا علاقائی نظام قائم کریں گے، امریکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے۔
محمد باقر قالیباف نے کہا کہ دشمن ہم پر اپنا منصوبہ تھوپنے میں ناکام رہا، ہم نے جو منصوبہ بنایا تھا اس پر عمل کیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز عطاء

ایوانِ صدر میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب اسلام آباد: پاکستان کرکٹ...

منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور سے گرفتاری کے بعد نئے انکشافات کراچی: کراچی میں گرفتار خاتون...

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...