Home sticky post 6 بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔

اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز عطاء

ایوانِ صدر میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب اسلام آباد: پاکستان کرکٹ...

منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور سے گرفتاری کے بعد نئے انکشافات کراچی: کراچی میں گرفتار خاتون...

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...