Home sticky post 3 کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند

کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند

Share
Share

کویت سٹی:کویت کی مناء الاحمدی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔
کویتی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملوں کے نتیجے میں مناء الاحمدی آئل ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ لگ گئی۔
آتش زدگی کے باعث آئل ریفائنری کے کئی یونٹس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ایران کا کویت میں العدیری ایئر بیس پر حملہ، بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ
کویتی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر موجود ہے۔
یاد رہے کہ مناء الاحمدی آئل ریفائنری کا شمار کویت کی بڑی اائل ریفائنریز میں ہوتا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز عطاء

ایوانِ صدر میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب اسلام آباد: پاکستان کرکٹ...

منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور سے گرفتاری کے بعد نئے انکشافات کراچی: کراچی میں گرفتار خاتون...

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...