Home highlight خواتین آخری افطار کرتے ہی اپنے عید لُک کو فائنل کرنے کیلئے تیار

خواتین آخری افطار کرتے ہی اپنے عید لُک کو فائنل کرنے کیلئے تیار

Share
Share

عید میں بس ایک دن باقی ہے۔ مرد، خواتین، بچے سب ہی عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

بازاروں میں عید کی خریداری کے لیے رش بڑھ گیا ہے جو کہ افطار کے بعد مزید بڑھے گا۔بازاروں میں کوئی نت نئے پہناوے خرید رہا ہے تو کوئی نئی دیدہ زیب چپل خریدنے میں مصروف ہے۔

خواتین نے کپڑوں کی خریداری کے بعد کُھسے کی دکانوں کا بھی رخ کیا کیونکہ روایتی کُھسے ہر لباس کے ساتھ دلکش نظر آتے ہیں۔
علاوہ ازیں مختلف شہروں کے بیوٹی سیلونز میں خواتین کا رش بھی ہے۔ کوئی یہاں مہندی لگوا رہا ہے تو کوئی ہیئر اسٹائل اور دیگر بیوٹی ٹریٹمنٹس کروانے میں مصروف ہے۔

خواتین کا کہنا ہے کہ عید پر اچھا نظر آنے کے لیے کپڑوں کے ساتھ ساتھ چہرے کا فریش لگنا بھی بہت ضروری ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز عطاء

ایوانِ صدر میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب اسلام آباد: پاکستان کرکٹ...

منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور سے گرفتاری کے بعد نئے انکشافات کراچی: کراچی میں گرفتار خاتون...

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...