Home سیاست نواز شریف نے عمران خان پر الزامات کی بارش کردی

نواز شریف نے عمران خان پر الزامات کی بارش کردی

Share
Share

مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزامات کی بارش کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فراڈیا پہلے ہی تھا سب دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشت گرد بھی ہے اس کا کسی کو علم  نہیں تھا، اب واسطہ پڑا ہے تو سامنے آیا ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ ایسی دہشت گردی اور اس سے بڑا سیاسی فراڈیا میں نے پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، یہ تو ہر معاملے میں دوسروں سے نمبر لے جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زمان پارک میں پیڑول بم مل رہے ہیں، پیڑول بم اس لیے پھینکے کہ پولیس والے وہاں جل کر مر جائیں۔

 مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مزید کہا کہ حکومت نے جے آئی ٹی بنائی ہے جو اس سارے معاملے کی انکوائری کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے گی کیونکہ بڑے سنگین واقعات ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...