Home highlight ایران میں امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 39 ملزمان گرفتار

ایران میں امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 39 ملزمان گرفتار

Share
Share

تہران:ایران نے امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 39 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق خفیہ اہلکاروں کی جانب سے یہ کارروائی تہران میں کی گئی، دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 27 کا تعلق دو دہشتگرد گروہوں سے ہے اور ان میں سے ایک ملزم سیستان بلوچستان صوبے میں آپریشنل سیل قائم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور اسٹار لنک ڈیوایسز برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ملزمان سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق ڈیٹا اور لوکیشن جارح نیٹ ورکس کو فراہم کررہے تھے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...